پنجاب حکومت کی علی امین گنڈا پور سے معزرت

علی امین گنڈا پور

نیوزٹوڈے:   جیسا کہ سب کو معلوم ہے کہ پچھلے دنوں اڈیالہ جیل پر حملے کی کوشش کو ناکام بنایا گیا تھا-اس کو مدنظر رکھتے ہوےَ پنجاب حکومت نے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر دو ہفتے کی پابندی لگا دی ہے-علی امین گنڈا پور عمران خان سے ملنےاڈیالہ جیل پہنچے لیکن انہیں ملنے کی اجازت نہیں ملی-پنجاب حکومت نے جیل کے دورے کی اجازت دینے سے معزرت کرلی-محکمہ داخلہ پنجاب نے کہا کہ سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر ملاقاتوں پر پابندی ہے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ اپنے دورے کو ملتوی کریں- 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+