مانسہرہ شہر کے لیے خوشخبری

سٹریٹ لائٹس

  نیوز ٹوڈے:    خیبرپختونخوا حکومت ترقیاتی کاموں میں سرگرم دکھائ دیتی ہے۔ حکومت نے مانسہرہ شہر اور اس کے قریبی علاقوں میں سولر اسٹریٹ لائٹس لگانےکے منصوبےکا اعلان کیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس پر تقریباً ۱۰۰ ملین روپے لاگت آئے گی۔ یہ بات پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے نائب صدر کمال سلیم سواتی نے کہی۔ یہ شہری مسائل حل کرنے کآیک منصوبہ ہے۔ سواتی نے مزید کہا کہ وہ رمضان المبارک کے دوران ان علاقوں کو صاف پانی فراہم کرنے اور قریبی علاقوں میں پانی کے پرانے پائپوں کو بھی تبدیل کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+