لاپتہ بچوں کا معاملہ، گورنر سندھ کا اہم اعلان

کراچی

نیوزٹوڈے:  دو روز قبل کراچی میں گورنر سندھ نے لاپتہ بچوں کی کفالت کا اعلان کیا تھا۔ گورنر سندھ نے دونوں بہن بھائیوں سے کئی گھنٹے ملاقات کی اور اس دوران ان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ ان کی مکمل تعلیم کی ذمہ داری بھی قبول کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جن کے والدین علیحدگی اختیار کر چکے ہیں وہ بھی اپنے مسائل کے حل کے لیے مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ دو روز قبل کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد سے گو لاپتہ ہوگیا تھا، جس کے بارے میں اس کے چچا کا کہنا تھا کہ بچے برگرز  خریدنے نکلے تھے لیکن واپس نہیں آئے۔ لاپتہ بہن کی خبر سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گئی جس کے بعد اس کی تلاش شروع کر دی گئی تاہم چند گھنٹوں بعد ہی بچوں کی والدہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے پیغام میں بچوں کے ملنے کی اطلاع دی۔ بچوں کو نامعلوم افراد گھر کے قریب چھوڑ کر چلے گئے۔

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+