لاہور : رمضان میں مارکیٹیں کھولنے کے حوالے سے اہم فیصلہ

رمضان

نیوزٹوڈے: لاہور ہائیکورٹ نے رمضان میں مارکیٹ رات دیر تک کھولنے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے خاتمے کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ جسٹس شاہد کریم نے  بیان دیا کہ ٹولینٹن مارکیٹ میں صبح کے وقت مردہ مرغی کے ٹرک آتے ہیں، مردہ مرغی کا گوشت 30 روپے والے شوارمے میں استعمال ہوتا ہے۔ محکمہ ہیلتھ نے چھاپے مارنا شروع کر دیے ہیں۔  اس کے علاوہ یہ نوٹس دیا گیا کہ رمضان میں مارکیٹ رات 12 بچے تک کُھلی رہے گی جبکہ ہفتہ اور اتوار رات ایک بجے تک کھرلنے کی اجازت دے دی ہے۔ 


 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+