بہاولنگر میں غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی قتل

لڑکا اور لڑکی قتل

نیوز ٹوڈے :  بہاولنگر میں پیش آیا انتہائی افسوسناک واقعہ ۔ پنجاب پولیس کے تحت بہاول نگر کے ایک (چک امرو) میں بھائیوں نے غیرت کے نام پر اپنی بہن اور ایک گاؤں کے ایک لڑکے کو ٹوکے مار مار کر ہلاک کر دیا - اور واردات کے بعد موقع سے بھاگ گۓ ـ پولیس کے مطابق قتل ہونے والی لڑکی اور لڑکے کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کروانے کیلیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ـ اور اس افسوسناک واقعہ سے متعلق مزید جانچ کی جا رہی ہے-

کچھ دن پہلے بھی بہاولنگر میں ایک عورت کے ساتھ پولیس کے ایک جوان نے زیادتی کی تھی وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز نے عورت کے ساتھ زیادتی کے اس واقعہ کا نوٹس لے لیا تھا - وزیر اعلٰی پنجاب نے ریٹرننگ پولیس آفیسر بہالپور سے اس وقعہ کی بھی تفصیل طلب کر لی ہے -

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+