انتخابات جیتتے ہی، پیوٹن نے تیسری عالمی جنگ سے خبردار کردیا

روس اور یوکرین

نیوزٹوڈے:  روس کے صدر پیوٹن نے مغربی رہنماؤں کو تیسری عالمی جنگ کے خطرے سے خبر دار کر دیا۔ پانچویں بار صدر بننے پر پیوٹن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کا مسئلہ سنگین ہے۔ یوکرین میں مغربی فوج غالب رہی تو دنیا میں تیسری عالمی جنگ ہو سکتی ہے۔  انہوں نے اپنی جیت پر امریکی تنقید کو مسترد کر دیا اور کہا کہ آپ کیا سمجھتے تھے کہ ہماری جیت پر وہ تالیاں بجائیں گے۔ میری جیت سے ملک اور مضبوط ہو گا۔ امریکا سمیت مغرب میں کوئی جمہوریت نہیں۔ روس میں انتخابی نظام امریکا سے زیادہ شفاف ہے۔ انہوں نے کہا یوکرین میں امن کے لیے کسی سے بات کریں یہ دیکھا ہو گا ، تاہم حالیہ یوکرینی صدر سے بات نہیں ہو سکتی 


 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+