نواز شریف کے نام پر سرکاری کینسر اسپتال کی تعمیر کا اعلان

نواز شریف

نیوزٹوڈے:  پنجاب حکومت نے اپنی نوعیت کے پہلے اسٹیٹ آف دی آرٹ سرکاری کینسر اسپتال کی تعمیر کا اعلان کیا ہے۔ وزیر خارجہ نے مجتبی الرحمان نے بجٹ تقریر میں بتایا کہ صوبے میں تیس ارب روپے کی لاگت سے نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ قائم کیا جائے گا جس کے لیے پچاس کروڑ کی رقم مالی سال کے آخری تین ماہ کے ترقیاتی بجٹ میں مختص کر دی گئی۔  دس ارب روپے کی لاگت سے سرگودھا شہر میں امراض قلب کے اعلی معیار کا جدید اسپتال نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کا کارڈیالوجی قائم کیا جائے گا۔ 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+