رمضان میں کون سا ذکر افضل ہے؟

رمضان

نیوزٹوڈے:  ماہِ صیام ماہ قرآن ہے۔ یہ ہمیں معلوم ہے ، لیکن قرآن کریم کے علاوہ کون سے ایسے اذکار ہے جو  سب سے افضل ہے؟  حدیث شریف میں ہے کہ چار چیزوں کی اس مہینے کثرت رکھا کرو، جن سے دو چیزیں ایسی ہیں کہ تم ان کے ذریعے اللہ کو راضی اور خوش کرو گے اور دو ایسی ہیں کہ جن سے تمہیں چارہ کار نہیں، پہلی دو چیزیں جن سے تم اپنے رب کو راضی کرو وہ: کلمہ طیبہ اور استغفار کی کثرت ہے۔ اور دوسری جنت کی طلب  اور جہنم سے پناہ ہے۔ 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+