لاہور،جامعہ پنجاب نے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

لاہور جامعہ

نیوزٹوڈے:  پنجاب کی جامعات نے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔  ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی کے تدریسی شعبہ جات کا انتظامی عملہ دس ستور ڈیوٹی پر ہو گا۔  دوسری جانب یونیورسٹی نے سات سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+