پیاز کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

پیاز

نیوزٹوڈے:  لاہور انتظامیہ کی جانب سے پھلوں اور سبزیوں کے سرکاری ریٹ جاری کر دیے گئے ہیں۔  پیاز درجہ اول کی قیمت 195 , پیاز تاجکستان کی قیمت 135 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، آلو کی قیمت 55 روپے، ٹماٹر 110 اور مونگرے 110 روپے ، ادرک تھائی لینڈ 515 ، لہسن 590 فارمی کھیرا 65 روپے فی کلو قیمت مقرر کی گئی۔ 

بینگن 90, میتھی 40, پھول گوبھی 140 ، شلجم 30 روپے فی کلو ہو نگے، سرکاری قیمتوں میں شملہ مرچ 295, لیموں 85 روپے کلو تک مقرر کی گئی ہیں۔  دوسری جانب مٹر 60,  گھیا 175 ، گاجر 80, کریلا 290, سیب گاچہ اول 215, امرود کا ریٹ 235, انار 440, کھجور 505 روپے ، کنو 300 روپے فی درجن تک فروخت کیے جائے گے۔ 

اس کے علاوہ کیلا ۱۹۰ روپے، پپیتا 220 ، اور شکر قندی 100 روپے فی کلو ہو گی۔ 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+