قصور کی خواتین کا مریم نواز سے بڑا مطالبہ

خواتین

نیوزٹوڈے: قصور میں بے نظیر انکم اسپورٹ پروگرام کے سروے کے لیے آنے والی خواتین کا احتجاج۔ ذرائع کے مطابق سروے کے لیے دور دراز علاقوں سے خواتین آئی ہیں۔ سروے کے لیے خواتین کو نہ بیٹھنے کی جگہ دی گئی اور نہ ہی کوئی مناسب انتظام کیا گیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ عملہ خود کرسیوں پر بیٹھا ہے اور ہمیں زمین پر بٹھایا گیا۔ خواتین نے وزیراعلیٰ مریم نواز سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+