دانت میں غذا کا ٹکڑا رہ جائے تو روزہ ٹوٹ سکتا ہے؟

روزہ

نیوزٹوڈے:  روزہ کی حالت میں اگر دانتوں میں غذا کا کوئی ٹکڑا رہ گیا ہو، تو اسے نکال کر کھا لینے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟  مفکرین کہتے ہے کہ اگر ٹکڑا چھوٹا ہے تو روزہ فاسد نہیں ہو گا اور اگر بڑا ٹکڑا ہے (جعنی چنے کے دانے سے بڑا) تو روزہ فاسد ہوجائے گا یعنی ٹوٹ جائے گا۔ 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+