روزے میں سر میں تیل لگانا، خوشبو سونگھنا یا لگانا کیسا ہے؟
- 22, مارچ , 2024
نیوزٹوڈے: سوال : روزہ میں اگر سر میں تیل یا کنھگی کر لی جائے تو روزے پر کوئی اثر پڑتا ہے؟
جواب: روزے میں سر میں تیل لگانے یا کنگھی کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اسی کے ساتھ خوشبو لگانے سے یا سونگنے سے بھی روزہ پر کوئی اثر نہیں پڑتا اور نہ ہو روزہ ٹوٹتا ہے۔
تبصرے