کپتان کا فلسطینیوں کے لیے بڑا اعلان
- 25, مارچ , 2024
نیوزٹوڈے : خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی علی امین گنڈا پور نے فلسطینیوں کے لیے دس کروڑ روپے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ کے پی حکومت فلسطین پر بانی پی ٹی آئی پر اصول موقف پر عمل پیرا ہے۔
تبصرے