وزیر تعلیم کی سرکاری گاڑی چوری

وزیر تعلیم

نیوزٹوڈے: وزیر تعلیم گلگت بلتستان کی گاڑی راولپنڈی س چوری ہو گئی۔ گاڑی رات کے وقت گھر کے سامنے گلی میں کھڑی تھی ، صبح باہر نکلے تو گاڑی غائب تھی۔ گاڑی کی ملکیت محکمہ تعلیم گلگت بلتستان کی ہے۔ اس کی مالیت 65 لاکھ روپے ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ، مزید کاروائی جاری ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+