کیا رمضان میں اذانِ فجر کے ختم ہونے تک کھاتے پیتے رہنا چاہیئے؟
- 26, مارچ , 2024
نیوزٹوڈے: سحری کب بند کر دینا چاہیے؟ اس کا جواب یہ ہے کہ صبح صادق ہوتےہی روزے دار کو کھانا پینا بند کر دینا چاہیے، کیو نکہ اصل مدار وقت پر ہے اور اذان اختتام وقت کی علامت ہے۔ جو شخص سحری کا وقت ختم ہونے کے باوجود کھائے پیے ، خواہ جان بوجھ کر یالاعلمی میں ایسا کرے ، دونوں صورتوں میں اس پر صرف قضا لازم ہے ۔ کفارہ اس وقت واجب ہوتا ہے ، جب روزہ رکھ کر بلا عذر شرعی توڑدیا جائے ۔
تبصرے