پنجاب میں موٹر سائیکل پر پابندی لگ گئی

بسنت

نیوزٹوڈے: پنجاب وزیر اعلی نے ڈور پھرنے کے واقعات کے بعد فوری طور پر حفاظتی اقدامات کا اعلان کر دیا۔ حفاظت کے لیے موٹرسائیکل میں فری حفاظتی وائر لگانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کا کہنا تھا کہ تمام شہری اپنی اردگرد چھتوں پر خصوصی نظر رکھیں ، آپ کی پتنگ کی کٹی دوڑ کسی کی سانسوں کو کاٹ سکتی ہے۔ تمام جوڈیشنل افسران کو بی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+