شب قدر کی علامات

شب قدر

نیوزٹوڈے؛  کیا شبِ قدر کی کچھ خاص اعلامات ہیں جن سے شب قدر کا پتہ چل سکتا ہے؟ امام طبرانی نے اپنی معجم کبیر میں حضرت واثلہ رضی اللہ عنہ کی یہ روایت نقل کی ہے ۔ "شب قدر ایک معتدل رات ہوتی ہے، نہ زیادہ گرم نہ زیادہ ٹھنڈی۔ اس رات کوئی ستارہ شیطان کو پھیکنے کے لیے نہیں پھنکا جاتا۔ نیز جب سورج طلوع ہوتا ہے تو اس کی شعاعیں نہیں ہوتیں"۔ اسی طرح اما بیپقی نے شعب الایمان میں حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی یہ روایت نقل کی ہے کہ حضورﷺ کا ارشاد ہے کہ "شب قدر درمیانہ درجہ کی رات ہوتی ہے ، نہ گرم نہ ٹھنڈی ، اس کی صبح جب سورج طلوع ہوتا ہے تو سرخی کمزور اور معدوم ہوتی ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+