سعودی عرب کی پہلی مس یونیورس کی تصاویر نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا

سعودی ماڈل

نیوزٹوڈے:سعودیہ ماڈل  رومی القحطانی تاریخ رقم کر رہی ہیں کیونکہ انہیں مس یونیورس 2024 کے مقابلے میں سعودی عرب کی نمائندگی کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ سعودی خاتون مس یونیورس مقابلے میں حصہ لے رہی ہیں۔ اس کے اعلان کے بعد ایوارڈ یافتہ سعودی ماڈل رومی القحطانی کی تصاویر آن لائن گردش کر رہی ہیں۔

 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+