پنجاب یونیورسٹی واقعہ

پنجاب یونیورسٹی

نیوزٹوڈے:  پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لڑکے کی فائرنگ سے کلرک زخمی ہو گیا۔  یونیورسٹی میں لڑکی کو چھیڑنے سے منع کرنے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ ترجمان نے بتایا کہ یونیورسٹی کلرک نے نوجوان کو لڑکی کو چھیڑنے سے روکا تو لڑکے نے فائرنگ کر دی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ لڑکے کی فائرنگ سے ہی کلرک انس زخمی ہوا تھا، جس کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کمیروں کی مدد سے ملزم کی تلاش جاری ہے۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+