پاکستان میں خانہ جنگی ، مصطفی کھوکھر نے خطرے کی گھنٹی بجادی

مصطفی کھوکھر

نیوزٹوڈے: ججز کے خط سے متعلق مصطفیٰ کمال کھوکھر کا بیان سامنے آگیا۔ انہوں نے کہا کہ ججز کا جوڈیشل کمیشن میں جانا سمجھ سے باہر ہے، لگتا ہے ملک جنگ کی طرف جا رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدلیہ بحران کا شکار ہو چکی ہے، کالعدم تنظیمیں سامنے آئیں گی ،تو یہ بحران تب ہی ختم ہوگا۔ ججز یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ مداخلت کی وجہ سے الزامات لگائے جا رہے ہیں۔ کھوکھر کا کہنا تھا کہ تمام ادارے آئینی حدود میں رہیں، ججز نے دباؤ ڈالنے والوں کے نام بھی شامل کر لیے، جھوٹ بولنے والوں کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+