روزہ کی حالت میں آنکھ میں دوا ڈالنا کیسا ہے؟

روزہ

نیوزٹوڈے:  روزہ کی حالت میں آنکھ میں دوا ڈالنے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟  روزہ کی حالت میں ہر طرح کی دوا خواہ وہ سیال ہو یا جامد ہو، آنکھ میں ڈالنا درست ہے۔ دوا کے استعمال سے روزہ نہیں ٹوٹے اور نہ مکروہ ہو گا۔ 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+