عیدالفطر کب؟ مولانا عبدالخبیر آزاد نے سائنسی بنیاد پر چاند کے حوالے سے اہم بیان دے دیا

پاکستان

نیوزٹوڈے: رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے سائنسی بنیاد پر عید کا چاند 29 کا ہونے کا امکان ظاہر کر دیا۔ سائنسی بنیادوں کے مطابق پاکستان میں عیدالفطر بروز بدھ 10 کو ہو سکتی ہے، مولانا عبدالخبیر آزاد نے شوال کے چاند کے لیے سائنسی تعاون لینے کا اشارہ دے دیا۔ سائنسی بنیاد پر عید کا چاند 29 کا ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سائنسی لحاظ سے چاند کی عمر بیس گھنٹے کے قریب اور زاویہ بھی دس ڈگری ہو گا۔ اگر رمضان کا چاند 29 کا ہوا تو اس کے مطابق پاکستان میں عید 10 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔ 



 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+