ملک میں مغربی ہوائیں داخل، مختلف شہروں میں مزید بارشوں کا امکان

بارشیں

نیوزٹوڈے:  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  پاکستان کے مختلف علاقوں میں مغربی ہوائیں داخل ہو گئی ہیں ، جس سے اتوار تک ملک کے مخلتف علاقوں میں مزید بارش متوقع ہے۔  خیبر پختونخوا، گلگت، آزاد کشمیر میں بارش کی پیشگوئی ہے اس کے علاوہ بلوچستان کے 16 اضلاع میں کل تک مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔  سندھ میں بھی آج سے بارشوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سیالکوٹ، حافظ آباد، گجرات، گوجرانوالہ، اوکاڑہ، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ارووال، لاہور، قصور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ک جارہی ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+