افطار میں آج چکن برگر بنائیں

چکن برگر

نیوزٹوڈے:  چکن برگر بنانے کے لیے ، آپ کو اِِن اجزا کی ضرورت ہیں۔ برگر بن۔ 4عدد، تیل۔ ایک کھانے کا چمچ، پیاز (پسی ہوئی )۔ تین کھانے کے چمچ، ٹماٹر پیسٹ۔ دو کھانے کے چمچ، چکن کا قیمہ۔ آدھا کپ، پانی۔ ایک کپ، گاجر (چھوٹی کٹی ہوئی)۔ ایک کپ، پھلیاں۔ ایک کپ، انناس کے ٹکڑے۔ آدھا کپ، چینی۔ ایک کھانے کا چمچ، سرکہ۔ ایک چائے کا چمچ، تیل (تلنے کیلئے)۔ تین کھانے کے چمچ

ترکیب:

برگر بن کو تیل کی مدد سےدونوں اطراف سے سینک لیں، اب تیل گرم کر کے دو منٹ پیاز بھونیں اور اس میں سرکہ کے علاوہ باقی تمام چیزیں ڈال لیں۔  پھل سبزی کے چھوٹے ٹکرے کر لیں، انہیں چھے سے آٹھ منٹ تک ڈھک کر مدھم سے آنچ پر پکائیں۔ سبزی گل جائیں تو اس میں سرکہ ڈال لیں اور اب چکن کے کباب بنا لیں اور اس کو بن پر رکھیں اور اوپر سبزی ڈالیں۔ آپ کا پسندیدہ برگر تیار ہے 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+