روزہ، پورا نہ کیا جاسکے تو…؟

روزے

نیوزٹوڈے: ایک عورت ماہ رمضان میں روزے رکھ رہی تھی اور اس حالت میں اس کی ماہواری شروع ہو گئی، اب وہ کیا کرے؟ روزے کی حالت میں ماہانہ ایام شروع ہونے پر روزہ ختم ہوجاتا ہے، بعد میں اس روزے کی قضا کرنی ہوگی۔ اس عورت پر کفارہ وغیرہ کی ضرورت نہیں ہوگی۔

 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+