اعتکاف میں بال اور ناخن کاٹنے کا کیا حکم ہے؟
- 29, مارچ , 2024
نیوزٹوڈے: اگر کسی شخص کے ناخن یا بال بڑھ جائیں اور وہ اعتکاف میں بیٹھ جائے تو حالت اعتکاف میں ناخن کٹوانا یا بال کٹوانا جائز ہے یا نہیں؟ جبکہ ایک شخص کا کہنا ہے کہ اعتکاف کے دوران اور بال کاٹنا جائز نہیں ہے ، اس کی کیا حقیقت ہے؟ اس کا جواب یہ ہے کہ اعتکاف میں بال اور ناخن کاٹنے کی اجازت ہے، مگر چادر وغیرہ بچھا کر کاٹے جائیں۔(فتح الباری (۲۲۰/۴) الشامیۃ (۴۴۵/۲)۔
تبصرے