اعتکاف کی شرائط کیا ہیں؟

اعتکاف

نیوزٹوڈے:  اعتکاف کی کیا شرائط ہیں؟ اس کی شرطیں یہ ہیں کہ اعتکاف کی نیت ہو، معتکب مسلمان اور عاقل ہو، اعتکاف ایسی مسجد میں ہو جس میں پانچوں نمازیں ادا کی جاتی ہوں وغیرہ۔ واجب اعتکاف ہو تو روزہ بھی شرط ہے۔ (بدائع الصنائع(۵/۳)

 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+