افطار کے بعد پیٹ درد سے چھٹکارا کیسے ممکن؟

افطار

نیوزٹوڈے:  رمضان میں کئی گھنٹوں تک بھوکا پیاسا رہنے کے دوران جسمانی نظام میں ردو بدل معمول کی بات ہے۔ اس سبب کے باعث جسم میں نظام ہاضمہ بھی متاثر ہو جاتا ہے۔  نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف یہلتھ کی رپورٹ کے مطابق اگر آپ بھی پیٹ درد کا شکار ہے تو درج ذیل اقدامات آپ کی مدد کر سکتے ہیں: 

  1. پانی کی کمی دور کرنا: افطار کے بعد پانی کی کمی کوپورا کرنے کی کوشش کریں ، آپ کو روزانہ کم از کم دس سے آٹھ پانی گلاس پینے چاہیے۔ اس لیے افطار کے بعد ہر گھنٹے بعد پانی پینا چاہیے۔ افطار میں کوشش کریں پھل وغیرہ کا استعمال کریں اور تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں۔

  2. ورزش کریں: سحری کے بعد اور افطار سے ایک گھنٹہ قبل روزانہ ورزش کریں۔ 

  3. سحری میں شہد کا استعمال کریں جو قبض کیخلاف کار آمد ثابت ہوتا ہے۔ 

  4. سحری میں دودھ اور دہی کا استعمال کریں جو آپ کے پیٹ کے درد کو کم کرتا ہے۔ 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+