عدالت کا بڑا فیصلہ، عمران خان مطمئن ، بنی گالہ میں خوشیاں

اڈیالہ جیل

نیوزٹوڈے: لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں سیکیورٹی سے متعلق کیس کی سماعت عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو تیاری کے لیے تین اپریل تک کی مہلت دے دی۔ درخواست گزار نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی زندگی کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔ جیل حکام نے سیکیورٹی خدشات کے باعث بانی پی ٹی آئی کی ملاقاتیں پر پابندی لگا رکھی ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+