عرب ممالک اسرائیل تسلیم کرنے کو تیار ہیں ، امریکی صدر جوبائیڈن کا دعویٰ

عرب ممالک

نیوزٹوڈے:  امریکی صدر بائیڈن نے دعوی کیا ہے کہ عرب ممالک اسرائیل کو تیار کرنے کے لیے تیار ہیں۔ نیویارک میں ایک تقریب سے خطاب میں جو بائیڈن نے کہا کہ وہ سعودی عرب ، مصر، اردن اور قطر سمیت دیگر تمام عرب ممالک کے ساتھ کام کر رہے ہیں، یہ ممالک مستقبل کے معاہدے میں اسرائیل کو مکمل طور پر تسلیم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ 

امریکی صدر نے دو ریاستی حل پر زور دیتے ہوئے کہا کہ غزہ صورتحال کے بعد ایک منصوبہ ہونا چاہیے، دوریاستی حل کے لیے راستہ نکلنا چاہیے۔  

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+