وفاق المدارس پاکستان نے 10 لاکھ حافظ قرآن بنا کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا
- 01, اپریل , 2024
نیوزوڈے؛ وفاق المدارس پاکستان نے دس لاکھ حافظ قرآن بنا کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ وفاق المدارس پاکستان نے دنیا بھر میں دس لاکھ سے زیادہ حافظ قرآن تیار کر کے ایک قابل زکر کارنامی انجاب دیا ہے۔ وفاق المدارس کی جانب سے 1982 میں امتحان کے آغاز کے بعد سے اب تک 10 لاکھ طلباء نے کامیابی کے ساتھ قرآن پاک کا حفظ مکمل کیا ہے۔ صرف ۲۰۱۹ میں 78,000 سے زائد طلبہ حافظ قرآن بنے ، جن میں 14,000 طالبات بھی شامل تھیں۔ مدرسہ میں چار سال سے کم عمر کے بچوں کو داخلہ دیا جاتا ہے۔
تبصرے