بہاول نگر عدالت پیشی پر جاتے موٹر سائیکل سوار بھائیوں کو مخالفین نے کیا قتل

سگے بھائی فائرنگ سے ہلاک

نیوز ٹوڈے :  بہاول نگر موٹر سائیکل پر سوار دو سگے بھائی فائرنگ سے ہلاک ہو گۓ ـ تفصیلات کے مطابق بہاول نگر میں دو بھائی جو کہ قتل کے جرم میں عدالت میں پیشی کیلیے جا رہے تھے - ان پر (کھوڑا کھوہ) کے نزدیک مخالفین نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا - پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں بھائی فائرنگ سے موقع پر ہی ہلاک ہو گۓ تھے - ملزمان فائرنگ کرکے موقع واردات سے غائب ہو گۓ ـ جبکہ لاشوں کو قانونی کارروائی کیلیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا - اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی -

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+