شراب پینے والے مسلم شہری کو فوری گرفتار کیا جائے، گورنر سندھ
- 03, اپریل , 2024
نیوزٹوڈے: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ شراب پینے والے مسلمان کو فوری گرفتار کیا جائے، مسلمانوں کو شراب پیچنے والوں کی دکانیں سیل کی جائے ۔ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ہم ، نیاز اسٹیڈیم میں دو لاکھ سے زائد لوگوں کا آئی ٹی ٹیسٹ لینے جا رہے ہیں، دو لاکھ سے پچاس ہزار لوگوں کے لیے آئی ٹی یونیورسٹی کا انتظام اور اہتمام کر رہے ہیں۔
تبصرے