کوٹ ادو میں اعتکاف میں بیٹھا 28 سالہ شخص بنا شیطان

بچے کے ساتھ زیادتی

نیوز ٹوڈے :  اعتکاف میں بیٹھےشخص کی 13 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی ـ پولیس کے مطابق سنانواں کی مسجد میں اعتکاف میں بیٹھے 28 سالہ شخص نے اعتکاف میں ہی بیٹھے 13 سال کے بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا - بچے نے پولیس کو بیان دیتے ہوۓ بتایا کہ جب سارے نمازی نماز سے فارغ ہو کر چلے گۓ - 28 سالہ شخص اسے اپنے بستر میں لے گیا اور اس کے ساتھ زیادتی کی ـ بچے نے بتایا کہ اس نے میرے منہ پر ہاتھ رکھ دیا تھا -

جس کی وجہ سے میں شور مچا کر کسی کو اپنی مدد کیلیے بھی نہیں بلا سکا - زیادتی کا شکار ہونے والے بچے کے باپ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں -

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+