عید الفطرپر کتنے دن بینک بند رہیں گے؟اعلان کردیا گیا

بینک

نیوزٹوڈے:  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا۔  اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر دس تا ۱۲ اپریل بدھ تا جمعہ تعطیلات ہونگی۔  سرکاری اور نجی بینکوں سمیت کمرشل بینکوں کی تمام برانچز بند رہیں گی، تاہم آن لائن بینکنگ اور اے ٹی ایم بحال رہے گی۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+