پنجاب میں سڑکوں کی تعمیر کے لیے 150 ارب کا بجٹ تیار

سڑکیں

نیوزٹوڈے: پنجاب لوکل گورنمنٹ اور کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ نے 150 بیلین روپے کی خطیر رقم کی منظوری دے دی ہے۔ صوبے بھر میں ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے 150 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ محکمہ لوکل گورنمنٹ کے ترجمان کے مطابق سڑکوں کی بحالی کا منصوبہ میونسپل کارپوریشنز کے ذریعے نافذ کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہروں میں مین اور لنک روڈز کی تعمیر نو کا کام پہلے ہی جاری ہے۔ پاکستان میں سونے کی قیمت نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے اور اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔

دوسری جانب صوبائی حکومت نے ایک ورکنگ گروپ تشکیل دیا ہے جسے کچرا اٹھانے پر ٹیکس کے نفاذ کے لیے تفصیلات کو حتمی شکل دینے اور تجاویز تیار کرنے کا کام سونپا گیا ہے۔


 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+