نماز عید ادا کرنے سے پہلے کیا نوافل پڑھے جا سکتے ہیں

نماز عید

نیوزٹوڈے:  عید کی نماز ادا کرنے سے پہلے اور نماز فجر ادا کرنے کے بعد، کیا نوافل پڑھے جا سکتے ہیں؟ اس کا جواب یہ ہے کہ عید کے دن نماز عید ادا کرنے سے قبل نفل پڑھنے کی اجازت نہیں ہے، نہ گھر میں نہ مسجد میں اور نہ عیدگاہ میں۔ البتہ نماز عید کے بعد عید اور مسجد میں تو نفل پڑھنا جائز نہیں ، گھر میں نفل پڑھے جا سکتے ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+