محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین منتخب
- 06, اپریل , 2024
نوزٹوڈے: سابق وزیراعلیٰ محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔
پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی سیکرٹری جنرل ملک حبیب نور نے ایک بیان جاری کیا جس میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ ہماری جماعت محمود خان کی رہنمائی میں ترقی کرتی رہے گی۔
'کش، میں تیرا چچا ہوں' کے نعروں پر پرویز خٹک کا ردعمل
واضح رہے کہ سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے استعفیٰ کے بعد پی ٹی آئی کے پارلیمانی چیئرمین کا عہدہ خالی ہوا تھا۔ پرویز خٹک نے استعفیٰ دیتے ہوئے کہا تھا کہ صحت کی خرابی کے باعث استعفیٰ دے رہا ہوں۔
تبصرے