جانوروں کے علاج معالجہ کی سہولت اب گھروں پر ملے گی، موبائل کلینک وین متعارف

جانوروں

نیوزٹوڈے: محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری پنجاب نے جانوروں کی دیکھ بھال اور معالج و معالجہ کے حوالے سے ایک اہم اقدام کے طور پر لاہور میں پہلی Pet کلینک وین متعارف کرادی۔  صوبائی وزیر زراعت حسین کرمانی نے وین کا افتتاح کیا اور اس میں فراہم کی جانے والی سہولیات کا بھی معائنہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پٹ کلینک وین لوگوں کے گھروں پر جا کر جانوروں کے علاج معالجہ کی سہولت فراہم کرے گی، ایک ڈاکٹر اور ڈسپنسر وین میں ڈیوٹی پر موجود ہوں گے۔  صوبائی وزیر نے کہا کہ وین کی سہولت 85 لاکھ روپے ہے، برانڈنگ کا کام مکمل کر کر اس پر پٹ کلینک کا نام لکھا جائے گا۔ 


 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+