تھانہ بنی گالہ کے ایک گھر میں ہوئی تین کروڑ کی چوری

       نیوز ٹوڈے : بنی گالہ  میں ہوئی رواں سال کی سب سے بڑی چوری کی واردات ، جس میں چور کروڑوں روپے کے قیمتی جواہرات جن میں سونا ، قیمتی گھڑیاں اور ڈالر وغیرہ شامل ہیں چرا کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گۓ ـ تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی گالہ کے ایک گھر میں سحری سے کچھ وقت پہلے ڈاکو گھس گۓ اور گھرکے ملازم کو قابو میں کرکے گھر میں موجود تین کروڑ مالیت کا  سونا ، ہیرے ، قیمتی گھڑیاں ، ڈالر اور پاکستانی کرنسی لوٹ کر فرارا ہو گۓ ۔ تھانہ بنی گالہ پولیس نے سید عبداللٰہ حسن کی رپورٹ پر چوری کا مقدمہ درج کر لیا ـ

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+