کراچی (گلبہار) میں بیوی نے گولیاں مار کر خاوند کو قتل کر دیا

خاوند کو قتل

نیوز ٹوڈے :  کراچی کے علاقہ (گلبہار) میں بیوی نے اپنے خاوند کو فائرنگ کرکے مار ڈالا - تھانہ گلبہار پولیس کے مطابق  "ماہم نامی ملزمہ" کو اپنے خاوند 45 سالہ "ضیاء اللٰہ" کو قتل کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا ہے - پولیس کے مطابق ماہم اور ضیاء اللٰہ دونوں کی یہ دوسری شادی تھی - اور محلے داروں اور رشتہ داروں کی رپورٹ کے مطابق دونوں ہر وقت آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے تھے - وقوعہ کے روز بھی دونوں کا آپس میں کسی بات پر جھگڑ ا ہوا تھا جس پر طیش میں آ کر ماہم نے ضیاء اللٰہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا-

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+