روٹی، نان کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری

روٹی

نیوزٹوڈے:  بڑھتی مہنگائی میں عوام کو ریلیف پہنچائے کے لیے پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت میں چار روپے کی کمی کرکے نئی قیمت 16 روپے مقرر کر دی۔  لاہور میں روتی اور نان کی قیمت کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ لاہور میں حالیہ روٹی 16 روپے اور نان 20 روپے تک فروحت کیا جا رہا ہے۔ 

اس سے قبل وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ صوبہ میں روٹی چار روپے کی کمی کے بعد بیس روپے سے کم ہو کر 16 روپے کی ہو گئی ہے۔   آٹے کی قیمت میں بھی کمی کے احکامات جاری کیے گئے تھے ، انہوں نے امید ظاہر کی تھی کہ آٹے کے بعد روٹی کی قیمت میں بھی کمی ہو گی۔  پنجاب میں بیس کلو آٹے کا تھیلا پانچسوں روپے کی کمی کے بعد 2300 روپے تک جا پہنچا ہے۔ 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+