پیپلز پارٹی کے رہنما دوبارہ پی ٹی آئی میں شامل

پیپلزپارٹی

نیوزٹوڈے:  پیپلزپارٹی کے رہنما شریف خاندان خلجی نے دوبارہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ شریف خلجی نے کہا کہ انہوں نے پی پی پی کو خیر باد کہہ دیا ہے ، پی پی پی بھٹو نہیں زرداری خاندان کی جماعت بن چکی ہے۔  

انہوں نے کہا میں ن ےمجبوری میں پی ٹی آٓئی چھوڑی ، مراعات اور فنڈ کے لیے کبھی سیاست نہیں کی، اس لیے دوبارہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان  کرتا ہوں۔ 

 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+