خیبرپختونخوا حکومت بھی پنجاب اور وفاق کے نقش قدم پر،روٹی کی قیمت میں بڑی کمی کردی

روٹی کی قیمت

نیوزٹوڈے: پنجاب حکومت کے بعد وفاق نے بھی روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، روٹی کی نئی قیمت 16 روپے اور نان کی قیمت 20 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔  ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے نئی قیمتوں کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے ، جس کے مطابق 120 گرام فی روٹی کی قیمت 16 روپے اور 120 گرام فی نان کی قیمت 20 روپے ہو گئی ہے۔  باہمی مشاورت کے ساتھ روٹی کی نئی قیمت 16 روپے جبکہ نان کی قیمت 20 روپے مقرر کی گئی۔دوسری جانب کے پی میں روٹی کی قیمت 15 روپے تک مقرر کی گئی ہے۔

 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+