سندھ کے نئے گورنر کون ؟ متوقع نام سامنے آ گیا

گورنر سندھ

نیوزٹوڈے:  گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جگہ ، جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کو گورنر بنائے جانے کا امکان ہے۔  میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، گورنر کامران ٹیسوری کو جلد اپنی سیٹ سے ہٹا دیا جائے گا۔  جسٹس مقبول باقر کا کہنا ہے کہ فی الحال ابھی کچھ معلوم نہیں، سرکاری سطح پر مجھ سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا ، تاہم لوگ مجھے فون کر کے مبارکباد دے رہے ہیں کہ میں گورنر بن رہا ہوں۔ 


 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+