سرکاری ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی

پالیسی

نیوزٹوڈے: سرکاری ملازمت کے خوائشمند پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی ہے۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمت عمر حد 43 سال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔  وفاقی حکومت نے کچھ تبدیلیوں اور پالیسی میں ترامیم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تعیناتیوں کے لیے 65 سال تک عمر کی شرط ختم کرنےکا فیصلہ کر لیا۔ 

پالیسی کے تحت 65 سال کی عمر کے بعد نئی بھرتیاں کی جائے گا۔ 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+