پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ 21 اپریل کو ہوگی

پنجاب

نیوزٹوڈے: پنجاب می ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ 21 اپریل کو ہو گی۔ پنجاب کے 14 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے 174 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ پی پی پی کے سینیر رہنما قمر ذمان کائرہ نے پی پی 36 میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی پی پی کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی حمایت کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔  انہوں نے مزید کہا کہ اسی حکومت کو ابھی آگے پانچ سال چلنا ہے۔ 

 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+