پاکستانی طلبہ کا بڑا کارنامہ، ہائبرڈ گندم تیار کر لی

ہائبرڈ گندم

نیوزٹوڈے:  پاکستان کے ہونہار بچے دنیا میں کسی ذہین بچوں سے کم نہیں۔ ملتان یونیورسٹی کے طلبہ اور طالبات نے ہائبرڈ گندم کر کے بڑا کارنامہ انجام دے دیا۔  پاکستان میں انسانی آبادی جس رفتار سے بڑھ رہی ہے اس رفتار سے ملکی پیداوار میں اضافہ نہیں ہو رہا بلکہ چند سالوں سے کمی دیکھی جا رہی ہے۔ 

ملتان میں ذرعی یونیورسٹ کے طلبہ و طلبات نے ہائبرڈ گندم تیار کر لی ہے۔ یہ گندم آسٹریلیا اور جرمنی کے تعاون سے تیار کی گئی ہے ۔ یہ ہائبرڈ گندم پاکستان میں روایتی گندم کی فی ایکڑ پیداوار سے 50 فیصد زائد پیداوار دے گی۔ 

نوازشریف زرعی یونیورسٹی ملتان کے ڈیپارٹمنٹ آف پلانٹ بریڈنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبہ و طالبات ریسرجز نے آسٹریلیا اور یورپی ملک جرمنی کے تعاون سے 80 سے 90 من فی ایکڑ پیداوار دینے والی ہائبرڈ گندم تیار کر لی۔ پاکستان میں کسان فی ایکڑ گندم پیداوار صرف 50 سے 60 من تک کرتا ہے۔ 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+