کراچی یونیورسٹی کا ایرانی صدر کی پاکستان آمد پر انہیں پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دینے کا فیصلہ

ڈگریوں کی تقسیم

نیوز ٹوڈے :   ڈگریوں کی تقسیم کے حوالے سے اسناد کی تقسیم کے لیے خصوصی اجلاس جامعہ کراچی میں ہوگا۔ جامعہ کراچی نے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔سندھ کے چانسلر اور گورنر کامران خان ٹیسوری نے ایرانی صدر کو ڈگری دینے کی سفارش کی۔

انہوں نے کہا کہ اس کے لیے جامعہ کراچی میں تقسیم اسناد کے لیے خصوصی اجلاس منعقد کیا جائے گا۔واضح رہے کہ صدر ابراہیم رئیسی  پاکستان کے دورہ  پر ہیں۔ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نئی حکومت کے قیام کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے والے پہلے سربراہ مملکت ہیں اور اسرائیل پر براہ راست حملے کے بعد ان کا پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+